آتش بیاں
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - پرجوش اور موثر طریقے سے اپنے ماضی الضمیر کو ظاہر کرنے والا، جس سے سننے والوں کے جذبات بھڑک اٹھیں، پراثر اور جوش افزا کلام کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - پرجوش اور موثر طریقے سے اپنے ماضی الضمیر کو ظاہر کرنے والا، جس سے سننے والوں کے جذبات بھڑک اٹھیں، پراثر اور جوش افزا کلام کرنے والا۔